پیر,  18  اگست 2025ء

روشن پاکستان نیوز

صحافی عمران ریاض کو دہشت گردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)صحافی عمران ریاض کو دہشت گردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمران ریاض خان کو زمان پارک کے سامنے پولیس کی گاڑیاں جلانے کے کیس میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ انہیں گرفتار کر کے کو انسداد دہشتگردی عدالت میں

پاک، بھارت کرکٹ دشمنی، نیٹ فلکس نے دستاویزی فلم بنانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)نیٹ فلکس نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ دشمنی پر ایک دستاویزی فلم بنائے گا۔ Netflix نے ایک کھیلوں کی دستاویزی فلم کا اعلان کیا ہے جو بھارت اور پاکستان کے درمیان دشمنی کے لیے وقف ہے۔ ’دی گریٹسٹ رائیولری‘

حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (نیوز ڈیسک )لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے سالانہ عرس کی تقریبات کے موقع پر 2 مارچ 2024 کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ مادھو لال حسین کی زندگی اور تعلیمات کے حوالے سے سالانہ تین روزہ تقریبات

پی ایس ایل مداحوں کیلئے بری خبر ، 2 میچز بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)پاکستان سپر لیگ کے کل راولپنڈی میں ہونے والے 2 میچز بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ پشاور زلمی اور لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ کل پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول ہے۔ دونوں میچز کے لیے ایک ہی

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پیپلز پارٹی کی جانب سے سرفراز بگٹی کو وزیراعلیٰ بلوچستان نامزد کیا گیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما صادق عمرانی کے مطابق سرفراز بگٹی کو بلوچستان کا وزیراعلیٰ نامزد کر دیا گیا ہے۔ سرفراز بگٹی نے حال ہی میں رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہونے کے

سینیٹ کی 6 خالی نشستوں پر انتخابی شیڈول جاری، دیکھیں تفصیل خبر میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے بعد سینیٹ کی خالی ہونے والی نشستوں کے انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ کی 6 خالی نشستوں پر انتخاب 14 مارچ کو ہوگا، سینیٹ کی نشستوں کے لیے کاغذات نامزدگی 2 سے 3

علی امین گنڈا پور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب

پشاور(روشن پاکستان نیوز)علی امین گنڈا پور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب کر لیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو کے پی اسمبلی میں ووٹنگ کے اختتام کے بعد، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈا پور، جنہوں نے حالیہ انتخابات میں خیبرپختونخوا سے آزاد امیدوار کے طور

16 سال کی عمر میں پہلا معاوضہ کتنے لاکھ ملا تھا ؟کنزہ ہاشمی کا دلچسپ انکشاف

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستانی اداکارہ کنزہ ہاشمی کا کہنا ہے کہ 16 سال کی عمر میں پہلی تنخواہ 5 لاکھ روپے ملی۔ اداکارہ نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جس دوران ان سے پہلی ڈرامہ سیریل کے معاوضے کے بارے میں

اے ایس پی شہر بانو اہل خانہ سمیت شاہی مہمان کی حیثیت سے سعودی عرب کا دورہ کریں گی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس سیدہ شہربانو نقوی اور ان کے اہل خانہ کے شاہی مہمان کے طور پر ریاض کے دورے کا اہتمام کریں گے۔ یہ اقدام اے ایس پی کے لاہور کے اچھرہ مارکیٹ میں ایک خاتون

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد توہین عدالت کے مرتکب قرار، سزا و جرمانے کی مکمل تفصیل خبر میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو 6 ماہ قید کی سزا سنادی اور جرمانہ بھی عائد کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہریار آفریدی کی گرفتاری کے لیے ایم پی او آرڈر جاری کرنے پر ڈی سی اسلام