هفته,  30 نومبر 2024ء

روشن پاکستان نیوز

کراچی،ماہی گیروں کی کشتی ڈوب گئی، 45 میں سے13 تاحال لاپتہ

کراچی (نیوزڈیسک) کراچی اور ٹھٹھہ کے درمیان ماہی گیروں کی کشتی ڈوب گئی، 45 ماہی گیر سوار تھے، 32 ساحل پر واپس آگئے، 13 تاحال لاپتہ ہیں۔ ترجمان کوسٹل میڈیا سینٹر کمال شاہ کے مطابق گزشتہ رات ٹھٹھہ اور کراچی کے درمیان ہجامو کریک کے قریب کھلے سمندر میں ماہی

پونے دو ارب روپے سے زائد کا ٹیکس فراڈ ، معروف ٹک ٹاکرکو گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد (روشن پاکستان نیوز) حسام مدنی کو ایک ارب 81 کروڑ روپے کے ٹیکس فراڈ کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے مشہور ٹک ٹوکر حسام مدنی کو حراست میں لے لیا ہے۔ ملزم کو عبوری ضمانت منسوخ ہونے پر عدالت

آئندہ ٹیم صرف میرٹ پر منتخب کی جائیگی، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا دعویٰ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے قومی کھلاڑیوں پر واضح کردیا کہ اب ٹیم کا انتخاب میرٹ پر ہی ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ وہ کسی کھلاڑی کو پیسہ کمانے سے نہیں روک رہے لیکن پاکستان ان کی پہلی ترجیح ہونی

3 بچوں کےسفاک قاتل کو عمرقیدکی سزا اور 15 لاکھ روپے جرمانہ

کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی کی مقامی عدالت نے 3 کمسن بچوں کو گلا دبا کر قتل کرنے والے ملزم کو عمر قید کی سزا سنادی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی کی عدالت میں 3 کمسن بچوں کو گلا دبا کر قتل کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ جرم ثابت

بے روزگار نوجوانوں کیلئے خوشخبری ، 25000 نئی نوکریوں کا اعلان،اپلائی کرنے کا طریقہ دیکھیں خبر میں

کراچی (روشن پاکستان نیوز)حکومت سندھ نے صوبائی محکمہ پولیس میں ہزاروں نوکریوں کا اعلان کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جو تعلیم مکمل کرنے کے بعد روزگار کے خواہشمند نوجوانوں کے لیے ایک بڑا موقع ہے۔ سندھ پولیس کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے انکشاف کیا کہ نو منتخب وزیراعلیٰ سندھ نے

علی امین گنڈا پور کے خیبر پختونخوا کاچارج سنبھالتے ہی متعدد عہدیدار مستعفیٰ

خیبر پختونخوا کے ایڈووکیٹ جنرل عامر جاوید ان نو عہدیداروں میں شامل تھے۔ جنہوں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے علی امین گنڈا پور کی جانب سے صوبے کے وزیراعلیٰ کا حلف اٹھانے کے چند دن بعد استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ جاوید کے علاوہ

لاہور ،میٹرک کے انگریزی کے پرچے میں 11 طالبعلم نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) حکام نے لاہور میں میٹرک کے امتحان 2024 کے انگریزی کے لازمی پرچے کے دوران 11 امیدواروں کو دھوکہ دہی اور دیگر غیر قانونی طریقے استعمال کرنے پر گرفتار کر لیا۔ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) لاہور نے پیر کو انگریزی کے پرچے کا انعقاد

دن میں صرف تین گھنٹے کے لیے کام ، رمضان میں سرکاری اور نجی شعبے کے اوقات کار میں بڑی کمی کا اعلان

انسانی وسائل اور اماراتی وزارت نے کام کے اوقات کم کرنے کا اعلان کیا ہے۔رمضان المبارک کے دوران، متحدہ عرب امارات میں سرکاری اور نجی شعبے کے ملازمین بشمول جمعہ دن میں صرف تین گھنٹے کے لیے کام کریں گے متحدہ عرب امارات کی وزارت برائے انسانی وسائل اور امارات

پاکستان تحریک انصاف نےبانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے قرارداد تیار،دیکھیں خبر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے پی ٹی آئی کے بانی کی رہائی کے لیے قرارداد تیار کر لی۔ پی ٹی آئی کے بانی ارکان پی ٹی آئی کی ریلیز کی قرارداد سپیکر قومی اسمبلی کو پیش کریں گے جس پر 13 ارکان قومی اسمبلی کے دستخط

رمضان المبارک میں عبادات کی آسان ادائیگی، مطاف عمرہ زائرین کے لیے مختص

مکہ مکرمہ(روشن پاکستان نیوز) حرمین شریفین انتظامیہ نے رمضان المبارک کے لیے لائحہ عمل کا اعلان کردیا۔ حرمین انتظامیہ کے مطابق عمرہ زائرین کے لیے مناسک کی آسانی سے ادائیگی کے لیے مطاف مختص کیا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ صرف رمضان المبارک میں طواف کرنے والے زائرین ہی