








ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روسی فوج میں بھرتی227 بھارتی شہریوں میں سے51 یوکرین جنگ میں ہلاک ہوگئے۔ بھارتی سیکرٹری خارجہ وکرم مصری نے کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ روسی فوج میں شامل 51 بھارتی شہری یوکرین جنگ میں ہلاک ہوچکے ہیں۔ بھارتی سیکرٹری خارجہ نے بتایا کہ