بدھ,  14 اکتوبر 2026ء

روسی صدر پیوٹن اورصدر ٹرمپ کے درمیان ڈیزل معاہدے میں کیا ہے؟

روسی صدر پیوٹن اورصدر ٹرمپ کے درمیان ڈیزل معاہدے میں کیا ہے؟

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو کے بعد روس سے ڈیزل کی درآمد کا معاہدہ طے پایا ہے۔ معاہدے کی تفصیل کے مطابق روس فوری طور پر امریکہ اور عالمی منڈی کے لیے 3 لاکھ ٹن ڈیزل فراہم