بدھ,  26  اگست 2026ء

روس: گیس کیمیکل پلانٹ میں آتشزدگی، 6 چینی شہریوں سمیت 7 افراد ہلاک

روس: گیس کیمیکل پلانٹ میں آتشزدگی، 6 چینی شہریوں سمیت 7 افراد ہلاک

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روس کے علاقے امور میں گیس کیمیکل پلانٹ میں آتشزدگی سے 6 چینی شہریوں سمیت 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ پلانٹ انتظامیہ کے مطابق روس کے علاقے امور میں گیس کیمیکل پلانٹ میں آگ لگ گئی، آگ لگنے سے 6 چینی شہریوں سمیت 7 افراد ہلاک ہوئے