ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی سے قبل ان سے کیا گفتگو ہوئی؟ آپریٹر کا بیان سامنے آگیا October 25, 2025
روس میں 7.4 شدت کا زلزلہ ، سونامی کی وارننگ جاری July 20, 2025 ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روس کے مشرقی ساحل کے قریب شدید زلزلے کے بعد امریکی جیالوجیکل سروے نے سونامی کی وارننگ جاری کر دی۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ابتدائی طور پر 5.0 شدت اور 6.7 شدت کے زلزلوں کے بعد سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی