
ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روس اور یوکرین کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ مکمل ہوگیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق دونوں ممالک نے 175 قیدیوں کا تبادلہ کیا،یوکرینی صدر زیلنسکی نے قیدیوں کے تبادلے کی تصدیق کردی۔ یوکرینی صدر نے کہا کہ 175یوکرینی فوجیوں کا تبادلہ 175 روسی فوجیوں سے کیا گیا، روس