

ماسکو (روشن پاکستان نیوز) روس اور یوکرین کے درمیان 200 سے زائد قیدیوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق آج روس اور یوکرین کے درمیان 205 قیدیوں کا تبادلہ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ تبادلہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں جنگ بندی