منگل,  13 اکتوبر 2026ء

روبوٹ یا انسان؟ ٹرمپ کے ساتھ کھڑی ’پراسرار خاتون‘کون؟ حقیقت سامنے آگئی

روبوٹ یا انسان؟ ٹرمپ کے ساتھ کھڑی ’پراسرار خاتون‘کون؟ حقیقت سامنے آگئی

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز)  وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ نظر آنے والی اس ’پراسرار خاتون‘ کی شکل و صورت نے سوشل میڈیا صارفین کو تذبذب میں مبتلا کردیا۔ سوشل میڈیا پر حالیہ دنوں میں ان کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں یہ خاتون سرخ