بدھ,  05 فروری 2025ء

رواں مالی سال قرضوں اور واجبات میں 4643 ارب روپے کا اضافہ

رواں مالی سال قرضوں اور واجبات میں 4643 ارب روپے کا اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مالی سال میں قرضوں اور واجبات میں 4643 ارب روپے کا اضافہ ہوا جو 67 ہزار 524 ارب روپے تک پہنچ گئے۔ قومی اقتصادی سروے کے مطابق رواں مالی سال میں بیرونی قرضوں میں 89 ارب روپے کمی ہوئی۔ رواں مالی سال بیرونی قرضہ تقریباً 21