رواں سال کا پہلا سورج گرہن کب ہوگا؟ February 10, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رواں سال کا پہلا سورج گرہن 17 فروری کو ہوگا جو کہ اینولر یا رِنگ آف فائر سورج گرہن ہوگا، تاہم یہ پاکستان سمیت ایشیا کے بیشتر ممالک میں نظر نہیں آئے گا۔ ماہرین فلکیات کے مطابق اس گرہن کے دوران چاند سورج کے عین سامنے