








اسلام آباد(روشن پاکستاسن نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے رمضان المبارک کی آمد پر عالمِ اسلام کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بابرکت مہینہ رحمتوں، برکتوں اور مغفرت کا پیغام لے کر آتا ہے۔ اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہا