اتوار,  26 جولائی 2026ء

رفح حملہ،سحر کامران نے عالمی حقوق کے چیمپئینزکوآئینہ دکھا دیا

رکن قومی اسمبلی سحر کامران کی نومنتخب برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم کو مبارکباد
رفح حملہ،سحر کامران نے انسانی حقوق کے عالمی چیمپئینزکوآئینہ دکھا دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما ورکن قومی اسمبلی سحرکامران نے اسرائیل کے رفح میں بے گھر افراد کے کیمپ پر خوفناک حملے میں 75 فلسطینیوں کے بری طرح جھلسنے کے واقعے پرشدیدغم وغصے کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کا ضمیر بے حس نظر آتا ہے