جمعرات,  11  ستمبر 2025ء

رشتوں کو لیکر ہماری خواتین ابھی تک موٹی اور کالی میں پھنسی ہوئی ہیں: جویریہ سعود

رشتوں کو لیکر ہماری خواتین ابھی تک موٹی اور کالی میں پھنسی ہوئی ہیں: جویریہ سعود

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی مایہ ناز اداکارہ و میزبان جویریہ سعود نے مشہورِ زمانہ رشتہ کروانے والی خاتون مسز خان کے نظریات پر کڑی تنقید کی ہے۔ جویریہ سعود نے بغیر نام لیے رشتہ کلچر پر بات کرتے ہوئے لکھا ‘دنیا کہاں پہنچ گئی لیکن ہماری بزرگ خواتین