جمعه,  20 فروری 2026ء

راولپنڈی، منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں کی جائیں، ایس پی راول فیصل سلیم

راولپنڈی، منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں کی جائیں، ایس پی راول فیصل سلیم

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )ایس پی راول فیصل سلیم کی زیر صدارت راول آفس میں میٹنگ، میٹنگ میں راول ڈویژن کے ایس ڈی پی او ز اور ایس ایچ او ز نے شرکت کی،ایس پی راول نے افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور ہدایا ت دیں، میرٹ پر تفتیش کرتے ہوئے