اتوار,  22 دسمبر 2024ء

راولپنڈی، جرائم پیشہ افراد کیخلاف پولیس کا کریک ڈائون جاری، مختلف کارروائیوں میں 9 ملزمان گرفتار

راولپنڈی، جرائم پیشہ افراد کیخلاف پولیس کا کریک ڈائون جاری، مختلف کارروائیوں میں 9 ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ریس کورس پولیس کی کارروائی، مختلف مقدمات میں مطلوب 02 اشتہاری مجرمان گرفتار۔تفصیلات کے مطابق ریس کورس پولیس نے ضرر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم زاہد جبکہ خاتون کو ہراساں کرنے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم ظہیر احمد کو گرفتارکرلیا، اشتہاری مجرمان رواں سال سے ریس کورس