منگل,  04 فروری 2025ء

راولپنڈی پولیس کی کارکردگی: جرائم کے خلاف کارروائیاں اور بہترین افسران کی حوصلہ افزائی

راولپنڈی پولیس کی کارکردگی: جرائم کے خلاف کارروائیاں اور بہترین افسران کی حوصلہ افزائی

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)  سی پی او سید خالد ہمدانی کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انوسٹی گیشن، چیف ٹریفک آفیسر، ڈویژنل ایس پیز، ایس پی سیکورٹی، ایس ڈی پی اوز اور دیگر سینئر افسران نے شرکت