بدھ,  15 جنوری 2025ء

راولپنڈی پولیس کی کاروائی،مختلف مقدمات میں مطلوب 02 مجرمان اشتہاری گرفتار

راولپنڈی پولیس کی کاروائی،مختلف مقدمات میں مطلوب 02 مجرمان اشتہاری گرفتار

راولپنڈی(کرائم ر پورٹر )راولپنڈی پولیس کی کاروائی،مختلف مقدمات میں مطلوب 02 مجرمان اشتہاری گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق گوجر خان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کاشف کو گرفتار کر لیا، اشتہاری مجرم نے گھریلو رنجش کی بناء پر فائرنگ کر کے اپنے بھائی