نواز شریف حرام ووٹ لے کر قوم پر مسلط ہوئے، ان کو لانے والوں کا احتساب کون کرے گا؟ حافظ نعیم الرحمان December 14, 2025
راولپنڈی پولیس کی پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ کے خلاف بھرپور کارروائیاں، منشیات سپلائر کو سزا February 14, 2025 راولپنڈی (کرائم رپورٹر ) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایات کے مطابق پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ کے خلاف کریک ڈاؤن اور روک تھام کے لیے آگاہی مہم جاری ہے۔ پولیس افسران نے بلند عمارتوں سے مانیٹرنگ کے ساتھ ساتھ مساجد سے اعلانات اور گھر گھر پمفلٹ کی