راولپنڈی پولیس کی ناقص کارکردگی، ڈکیتی کا ملزم حراست سے فرار، اصلاحات کا مطالبہ زور پکڑ گیا June 25, 2025 راولپنڈی(شہزاد انور ملک) بنی پولیس کی پرائیویٹ گاڑی سے زیر حراست ڈاکو فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم محمد ایاز، جو کہ ڈکیتی اور منشیات کے مقدمات میں گرفتار تھا، عدالت پیشی کے لیے کچہری جا رہا تھا کہ پنجاب ہاؤس کے سامنے ٹریفک جام کے باعث گاڑی رک