
راولپنڈی (کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی جرائم کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں، مختلف مقدمات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری، قیمتی املاک کی برآمدگی اور انصاف کی فراہمی کے لیے مسلسل اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ ذیل میں پولیس کی حالیہ سرگرمیوں پر مبنی تفصیلی رپورٹ پیش کی جا رہی