
راولپنڈی (عرفان حیدر) چکلالہ پولیس نے مذہبی سیاسی جماعت کے پرتشدد احتجاج اور ریلی کے لیے خطرناک اشیاء کی ترسیل کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے بڑی تعداد میں ڈنڈے، غلیلیں، قنچے اور نمک کے پیکٹ برآمد کر لیے گئے