
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس نے مختلف جرائم کے خلاف سخت کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد کامیاب اپریشنز کیے ہیں جن میں اہم کیسز اور بڑی گرفتاریوں کا سامنا کیا گیا۔ وجیہہ سواتی قتل کیس کا فیصلہپاکستانی نژاد امریکی خاتون وجہیہ سواتی کے قتل کیس میں اہم فیصلہ سنایا گیا ہے۔