هفته,  19 اپریل 2025ء

راولپنڈی پولیس کی اہم کارروائیاں: مختلف جرائم میں ملوث ملزمان کی گرفتاری

راولپنڈی پولیس کی اہم کارروائیاں: مختلف جرائم میں ملوث ملزمان کی گرفتاری

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے مختلف جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف اہم کارروائیاں کیں، جن میں شہید سب انسپکٹر ہارون حیات کی تدفین، منشیات سپلائرز کے خلاف کریک ڈاؤن، چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کی گرفتاری، اور دیگر جرائم کے خلاف کارروائیاں شامل ہیں۔ شہید سب انسپکٹر ہارون