

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) صادق آباد، وارث خان، ویسٹریج اور دیگر علاقوں کی پولیس نے ڈکیتی، موٹر سائیکل چوری، غیر قانونی شراب اور اسلحہ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ صادق آباد پولیس کی کارروائی کے دوران ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری میں ملوث تین رکنی