راولپنڈی(کرائم رپورٹر) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس نے شہر میں منشیات فروشوں، پتنگ سپلائرز اور قانون شکن عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری رکھی ہیں، جس کے نتیجے میں متعدد ملزمان گرفتار کر کے اہم کامیابیاں حاصل کی گئی ہیں۔ 1. منشیات فروشوں کے