جمعه,  24 جنوری 2025ء

راولپنڈی پولیس کا تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں کے لیے خون کے عطیات کا کیمپ

راولپنڈی پولیس کا تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں کے لیے خون کے عطیات کا کیمپ

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں پاکستان سویٹ ہوم کے تعاون سے تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں کے لیے خون کے عطیات کا ایک خصوصی کیمپ لگایا گیا۔ اس کیمپ کا مقصد تھیلیسیمیا کے شکار بچوں کو خون کی فراہمی کو یقینی بنانا تھا، تاکہ ان کی زندگیوں میں