
راولپنڈی( نبیل ستی)— راولپنڈی پولیس نے آزادی صحافت پر حملہ کرتے ہوئے راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (RIUJ) کے صدر طارق ورک اور روزنامہ سچ کے رپورٹر نعیم منہاس پر مبینہ طور پر تشدد کیا اور انہیں غیر قانونی طور پر تھانہ نیو ٹاؤن کی حوالات میں بند کر