
راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) — راولپنڈی پریس کلب کی سیکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں کو آج بروز اتوار دوپہر 12 بجے اچانک واپس بلا لیا گیا۔ پولیس اہلکاروں کے مطابق انہیں سی پی او راولپنڈی آفس سے ڈیوٹی چھوڑنے کے احکامات موصول ہوئے جس کے بعد تمام سیکیورٹی نفری پریس