راولپنڈی میں لڑکی سے زیادتی وقتل کیس، 2 خواتین سمیت 4 ملزمان گرفتار February 2, 2025 راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی تھانہ جاتلی کے علاقہ میں 20 سالہ لڑکی کو زہر دے کر قتل کئے جانے کے مقدمہ میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، 2 خواتین سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، قتل ہونے والی 20 سالہ سعدیہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں زیادتی