

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) شہر کے مختلف علاقوں میں عید کے بعد سیاسی سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز ہوتے ہی بینرز اور پوسٹرز ہٹانے کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے۔ سرسید چوک، ٹیپو روڈ سمیت دیگر مقامات پر سینیٹر ناصر بٹ کی تصاویر والے پوسٹرز اتارے جا رہے ہیں۔ ذرائع کے