جمعرات,  18 دسمبر 2025ء

راولپنڈی میں خزاں کے موسم میں گلِ داودی کی رنگا رنگ نمائش کا آغاز

راولپنڈی میں خزاں کے موسم میں گلِ داودی کی رنگا رنگ نمائش کا آغاز
راولپنڈی میں خزاں کے موسم میں گلِ داودی کی رنگا رنگ نمائش کا آغاز

راولپنڈی(عرفان حیدر)  ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی جانب سے علامہ اقبال پارک میں موسم خزاں میں کھلنے والے منفرد پھول گلِ داودی کی رنگا رنگ نمائش کا آغاز ہو گیا۔ افتتاحی تقریب میں ممبر قومی اسمبلی ملک ابرار احمد، کمشنر راولپنڈی انجینئر عامر خٹک، ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی احمد حسن