جمعرات,  26 دسمبر 2024ء

راولپنڈی: مختلف علاقوں میں جرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتیں

راولپنڈی: مختلف علاقوں میں جرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتیں, پولیس کارروائیاں، ملزمان گرفتار مال برآمد

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں جرائم کی وارداتوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جس میں پولیس نے متعدد کارروائیاں کی ہیں۔ تھانہ سٹی نالہ لئی میں فائرنگ کا واقعہ رات گئے تھانہ سٹی نالہ لئی کے قریب پولیس پارٹی پر موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ