راولپنڈی: شہری پر تشدد کی ویڈیو منظرعام پر، پولیس کا رات بھر کریک ڈاؤن، مرکزی ملزم گرفتار October 23, 2025 راولپنڈی (عرفان حیدر) تھانہ سٹی کے علاقے گوالمنڈی میں شہری پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آنے کے بعد پولیس حرکت میں آگئی۔ سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر سٹی پولیس نے رات بھر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے مرکزی ملزم سمیت 6 افراد کو حراست