
راولپنڈی(ظہیر احمد)بھٹو ازم انٹرنیشنل کے زیر اہتمام محترمہ شہید بینظیر بھٹو کی 72ویں سالگرہ کا کیک نہایت جوش و جذبے اور احترام سے کاٹا گیا۔ تقریب کے مہمانان خصوصی راجہ کامران اور خالد نواز بوبی تھے ۔ تقریب کے میزبان عباد ریاض بھٹوازم انٹرنیشنل میڈیا انچارج نے تمام مہمانوں اور