منگل,  23  ستمبر 2025ء

راولپنڈی: ایف بی آر کی غیرقانونی چھاپوں کے خلاف جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا احتجاجی کیمپ، مذاکرات نہ ہونے پر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

راولپنڈی: ایف بی آر کی غیرقانونی چھاپوں کے خلاف جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا احتجاجی کیمپ، مذاکرات نہ ہونے پر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

راولپنڈی(ظہیر احمد)صرافہ جیمزاینڈ جیولرزایسوسی ایشن و زرگران نے ایف بی آر کی طرف سے غیر قانوں چھاپوں کے خلاف ملک بھر کی طرح راولپنڈی ڈویثرن سمیت مری روڈ پر احتجاجی کیمپ لگا کر احتجاج کا آغاز کر دیا ۔ جس میں راولپنڈی اسلام آباد کی تمام یوینیز کے عہدیداران ے