
اسلام آباد (محمد زاہد خان) تھانہ صدر بیرونی راولپنڈی کے علاقے حبیب لین اڈیالہ روڈ میں اندوہناک قتل کی واردات حساس ادارے کی ملازمہ سمیت 3 افراد بے دردی سے قتل، تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر بیرونی راولپنڈی کے علاقے حبیب لین اڈیالہ روڈ میں اندوہناک قتل کی واردات پیش