








راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سول سروسز اکیڈمی لاہور کے 53ویں کامن ٹریننگ پروگرام (CTP) کے تحت زیرِ تربیت افسران پر مشتمل 15 رکنی وفد نے اینٹی نارکوٹکس فورس (ANF) کے ہیڈکوارٹرز کا تعلیمی دورہ کیا۔ دورے کے دوران بریگیڈیئر سید عمران علی، ڈائریکٹر انفورسمنٹ اے این ایف نے وفد کو ادارے