







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) خادم اعلیٰ دربار حضرت شاہ عبدالطیف المعروف حضرت امام بری سرکار اور دربار عالیہ حضرت کلو بابا سرکار مانسر کیمپ ضلع اٹک راجہ سرفراز اکرم نے علی مصطفےٰ ڈار کو وزیر اعلیٰ پنجاب کا مشیر برائےآ رٹیفیشل انٹیلیجنس اینڈسپیشل انشیٹیومقرر ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے،