پیر,  04  اگست 2025ء

رات کے وقت آم کھانا فائدہ مند ہے یا نقصان دہ؟ شوقین افراد کیلئے بڑی خبر

رات کے وقت آم کھانا فائدہ مند ہے یا نقصان دہ؟ شوقین افراد کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پھلوں کا بادشاہ ”آم“ وہ پھل ہے جو عام دن کو بھی خاص بنادیتا ہے۔ ویسے لوگ دن کوآم کھانا پسند کرتے ہیں مگر سوال یہ اٹھتا ہے کہ کیا رات کو اسے کھانا درست ہے؟ کیا یہ نقصان دہ ہو سکتا ہے؟ سچ بتائیں کبھی