







کیلیفورنیا (روشن پاکستان نیوز) سردیوں میں گرم دودھ اور گرمیوں میں ٹھنڈے دودھ کا استعمال عام ہے، مگر طبی ماہرین نے اب ایک اہم انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر شخص کا جسم دودھ ہضم کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔ دودھ قدرتی طور پر پروٹین، کیلشیم، وٹامن اے،