منگل,  07 جنوری 2025ء

رات کو بھی بجلی پیدا کرنے والے سولر پینلز تیار

رات کو بھی بجلی پیدا کرنے والے سولر پینلز تیار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)امریکا کی اسٹینفورڈ یونیورسٹی نے ایسے سولر پینلز تیار کئے ہیں جو رات کو بھی بجلی پیدا کرسکتے ہیں۔ سائنسدانوں نے اس مقصد کے لیے ریڈی ایٹیو کولنگ کو استعمال کیا ہے۔ ریڈی ایٹیو کولنگ ایک ایسی ٹیکنالوجی ہے جس میں حرارت کو منعکس یا خارج