پیر,  03 نومبر 2025ء

ذہنی تندرستی کیلئے کونسی مشقیں فائدہ مند؟

ذہنی تندرستی کیلئے کونسی مشقیں فائدہ مند؟

نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) ہم سب اپنے جسم کو فٹ رکھنے کے لیے ورزش کرتے ہیں لیکن دماغ کو تیز اور چست رکھنے کے لیے ذہنی مشقوں کے بارے میں بہت کم لوگ سوچتے ہیں۔ نئی دہلی میں موجود اندرا پرستھ اپولو سارتھک مینٹل ہیلتھ سروسز کے کنسلٹنٹ سائیکاٹرسٹ، ڈاکٹر