دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں بیٹی کی پیدائش September 8, 2024 ممبئی(روشن پاکستان نیوز) بالی وڈ کی معروف جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ ٹائمز آف انڈیا، نیوز 18 اور پِنک وِلا نے دیپیکا اور رنویر کے ہاں ننھی پری کی آمد کی تصدیق کی ہے، رپورٹس کے مطابق جوڑے کے ہاں بچی کی