دینہ: مضر صحت کھانا کھانے سے 10 افراد کی حالت غیر،ہسپتال منتقل October 8, 2024 دینہ ( روشن پاکستان نیوز) ضلع جہلم کی تحصیل دینہ میں مضر صحت کھانا کھانے سے 10 افراد کو حالت غیر ہونے پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دینہ کے نواحی علاقے ڈھوک شیریاں میں مضر صحت کھانا کھانے پر ایک ہی خاندان کے 10 افراد کی حالت