بدھ,  12 نومبر 2025ء

دہشتگردوں کا وانا میں اے پی ایس جیسے حملے کا پروگرام تھا ، خواجہ آصف

دہشتگردوں کا وانا میں اے پی ایس جیسے حملے کا پروگرام تھا ، خواجہ آصف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ دہشتگردوں نے وانا میں اے پی ایس پشاور کی طرح حملے کا پروگرام بنایا تھا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ ہماری افواج بہادر ہیں، انہوں نے وانا واقعے میں اچھی حکمت عملی