زائرین کو اربعین سے روکنا قابلِ مذمت ہے، حکومت فوری نظرثانی کرے: وائس آف کاروانِ سالار پاکستان July 31, 2025
دنیا کے غریب ترین صدر نے کینسر کے سامنے ہتھیار ڈال دیے January 11, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا کے غریب ترین سربراہ کا خطاب پانے والے یوراگوائے کے سابق صدر خوسے موخیکا کا کہنا ہے کہ سرطان کا مرض ان کے جسم میں پھیل کر جگر تک پہنچ چکا ہے جس کے سبب اب وہ اس بیماری کے سامنے ہتھیار ڈال چکے ہیں۔