هفته,  04 اکتوبر 2025ء

دنیا کی پہلی نیٹ زیرو انرجی مسجد جو مٹی اور سولر پینلز سے تعمیر کی جا رہی ہے

دنیا کی پہلی نیٹ زیرو انرجی مسجد جو مٹی اور سولر پینلز سے تعمیر کی جا رہی ہے

متحدہ عرب امارات (روشن پاکستان نیوز)  (یو اے ای) میں دنیا کی پہلی ایسی مسجد تیار ہونے والی ہے جو کسی قسم کی کاربن ڈائی آکسائیڈ کا اخراج نہیں کرے گی۔ دنیا کی پہلی نیٹ زیرو انرجی مسجد اکتوبر میں ابوطبی میں عوام کے لیے کھولی جائے گی، جسے مٹی