دنیا کو نیا چاند مبارک ہو، زمین کا دوسرا چاند کب نمودار ہوگا؟ October 2, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا کے گرد ایک نئے چاند کی دریافت ہوئی ہے، یعنی اب ہم کہہ سکیں گے کہ ’’دنیا کو نیا چاند دو ماہ کے لیے مبارک ہو۔ ایک نئے چاند کو دیکھنے کے لیے عوام تیار ہو جائیں جو عن قریب دنیا کے گرد نمودار ہونے