بدھ,  10 دسمبر 2025ء

دنیا کا سب سے طویل سورج گرہن 2 اگست ‎2027 کو ہوگا

دنیا کا سب سے طویل سورج گرہن کب ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی خلائی ادارے ناسا کے مطابق 2 اگست ‎2027 کو پچھلے 100 سالوں میں سب سے طویل سورج گرہن ہوگا۔ ناسا کے مطابق سورج گرہن کی کلّی تاریکی تقریباً 6 منٹ 23 سیکنڈ تک جاری رہے گی، جو زمین سے دیکھنے والے گرہنوں میں حالیہ صدی